اطہر شاہ خان جیدیشعر و شاعریمزاحیہ شاعری
ناکام محبت کا ہر اک دکھ سہنا
اطہر شاہ خان جیدی کا مزاحیہ قطعہ
ناکام محبت کا ہر اک دکھ سہنا
ہر حال میں انجام سے ڈرتے رہنا
قدرت کا بڑا انتقام ہے جیدیؔ
محبوبہ کی اولاد کا ”ماموں” کہنا
اطہر شاہ خان جیدی