بام غزل کی پزیرائی اور مشاعرہ
انشاءﷲ ایک بہترین اور یادگار تقریب ہو گی ۔
بلاشبہ افتخار شاہد ایک اچھے انسان اور معروف شاعر ہیں اور صدارت بھی محبوب صابر کی ہے جو سنجیدہ شاعری میں ایک منفرد مقام رکھتے ہیں ۔
دریا پور ہاؤس علاقہ میں سماجی، علمی، ادبی اور سیاسی شناخت کے حوالے سے منفرد نام رکھتا ہے جہاں مثبت سرگرمیوں کے حوالے سے اجتماعی تقریبات آئے روز ہو رہی ہیں ۔
ہم آنے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں









