ثناء اسد

ثناء اسد نام ہے ۔میرا تعلق کراچی سے ہے۔ اردو کے قومی زبان میں بھی میرے تین مضامین شائع ہوئے ہیں ۔ اس کے علاوہ اطراف میگزین میں روداد اور سوال ناموں کے حوالے سے اور کتاب کے تبصرے پر لکھا ہے ۔ آج کل مختصر تحاریر لکھتی ہوں یا کوئی نظم ۔ ہم سب پر میری تین سے چار تحاریر شائع ہوچکی ہوں ۔
Back to top button