اردو کوئزسلام اردو سپیشلمجروح سلطان پوری

مجروح سلطان پوری کوئز

مجروح سلطان پوری کوئز میں حصہ لیں

 

آپ کے کوئز کا فائنل اسکور

#1. مجروح کے کل کتنے شعری مجموعے شائع ہوئے؟

#2. مجروح سلطان پوری کا ابتدائی تخلص کیا تھا؟

#3. مجروح کے پہلے شعری مجموعے "غزل” پر تعارفی مقدمہ کس نے لکھا؟

#4. مجروح کے والد کا کیا نام تھا

#5. مجروح نے کب اپنا تخلص (اسرار) تبدیل کیا؟

#6. مجروح کے دوسرے شعری مجموعے کا کیا نام ہے؟

#7. مجروح کو اقبال سمان ایوارڈ سے کب نوازا گیا؟

#8. ترقی پسند غزل کا نقیب کسے کہا جاتا ہے؟

#9. مجروح سلطان پوری کس تحریک سے وابستہ تھے؟

#10. مجروح کہاں پیدا ہوئے؟

Previous
کوئز جمع کریں اور نتائج دیکھیں

کرن شہزادی

سلام اردو ایڈیٹر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button