روبینہ صدیق رانی
نام روبینہ صدیق
قلمی نام :روبینہ صدیق رانی
23 اپریل 1996روشنیوں کےشہر کراچی میں پیدا ہوئی اپنی ابتدائی تعلیم یہیں سے حاصل کی اور اپنی باقی زندگی بھی یہیں گزارنے کا ارادہ رکھتی ہوں ۔
شاعری کے ساتھ ساتھ نثر میں بھی طبع ازمائی کر چکی ہوں ۔
فی الحال کوئی شعری مجموعہ نہیں ۔