مقید ہوں میں اِک آئینہ خانے میں یہ کیسا آئینہ خانہ ہے جس میں میرے چہرے کی جگہ اب ہر طرف تیرا ہی چہرہ ہے رہائی کی کوئی صورت نہیں ممکن بدن سے روح تک پھیلے سفالِ جاں کے ذرّے ذرّے پر جاناں عجب رُخ سے ترے شوریدہ چشم و لب کا پہرا ہے
ایوب خاور
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو نظم
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو غزل