اکثر چاند راتوں میں ویران راہ گزاروں پہ
چاندنی کی بارش میں جب پیڑ بھیگ جاتے ہیں
تو خامشی کے ہونٹوں سے
ایک آواز آتی ہے رات گنگناتی ہے
معظمہ نقوی
ڈیرہ غازی خان, پاکستان
میر حسن کی ایک اردو غزل
تحریر : سہیل احمد صمیم
حسنین رافی کی ایک اردو غزل
ایک اردو تحریر از محمد یوسف برکاتی