رات کا پچھلا پہر ہے جاناں تیری یاد کے بستر پر ہم تنہا ،گم سم ، آنکھیں موندے تجھ کو ہی تو سوچ رہے ہیں دن کے ہنگاموں میں کھو کر تیرے بن بھی جی لیتے ہیں لیکن جاناں ! شب کے اس پل چپکے چپکے آنکھ سے بہنے والے آنسو تجھ کو ہر سُو کھوج رہے ہیں
عاصمہ فراز
نگار فاطمہ انصاری کی ایک اردو غزل
میر حسن کی ایک اردو غزل
میر حسن کا ایک اردو کالم
حسنین رافی کی ایک اردو غزل