پیر انتظار حسین مصور

السلام علیکم!
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں پیر انتظار حسین مصور، ایک لکھاری کی حیثیت سے گزشتہ کچھ عرصے سے اردو ادب کے فروغ اور معاشرتی مسائل پر قلم فرسائی کر رہا ہوں۔ میرا کام باقاعدگی سے "ہم سب” اور "ڈیلی اردو کالمز” سمیت مختلف ادبی فورمز پر شائع ہوتا رہا ہے، جبکہ میں اپنا ذاتی بلاگ بھی باقاعدگی سے لکھتا ہوں۔

باغ علی باغی (قسط اول)

​تحریر: پیر انتظار حسین مصور (پیر قلم کی چھاپ)

2 ہفتے پہلے

مرد : درد کا سفیر

ایک اردو افسانہ از پیر انتظار حسین مصور

3 ہفتے پہلے

میں تیرے دیدار کی

پیر انتظار حسین مصور کا ایک اردو قطعہ

1 مہینہ پہلے