زندگی اداس ہے کیسے خوش کریں اسے آؤ چل کے دیکھ لیں حال چال پوچھ لیں زلف کو سنوار کر اس جبیں کو چوم لیں اس کے پاس بیٹھ کر ایسا کچھ کہیں کہ وہ روتے روتے ہنس پڑے ابرِ غم چھٹے تو پھر دھوپ سی وہ کھِل اٹھے
ڈاکٹر طارق قمر
ڈاکٹر طارق قمر سینئر ایسو سی ایٹ ایڈیٹر نیوز 18 اردو لکھنئو
تحریر : سہیل احمد صمیم
حسنین رافی کی ایک اردو غزل
ایک اردو تحریر از محمد یوسف برکاتی
نگار فاطمہ انصاری کی ایک اردو غزل
میر حسن کی ایک اردو غزل