یہ تماشائے رنگ و بُو بھی مجھے خواب لگنے لگا ہے تُو بھی مجھے
جو مری تشنگی سے نکلی تھی پوچھتی ہے وہ آب جُو بھی مجھے
میں نہ کہتا تھا بھول جائے گا بھول جائے گا دیکھ تُو بھی مجھے
کاشف حسین غائر
میر حسن کی ایک اردو غزل
تحریر : سہیل احمد صمیم
حسنین رافی کی ایک اردو غزل
ایک اردو تحریر از محمد یوسف برکاتی