آپ کا سلاماردو غزلیاتشعر و شاعریکاشف حسین غائر

یہ تماشائے رنگ و بُو بھی مجھے

کاشف حسین غائر کی ایک اردو غزل

یہ تماشائے رنگ و بُو بھی مجھے
خواب لگنے لگا ہے تُو بھی مجھے

جو مری تشنگی سے نکلی تھی
پوچھتی ہے وہ آب جُو بھی مجھے

میں نہ کہتا تھا بھول جائے گا
بھول جائے گا دیکھ تُو بھی مجھے

کاشف حسین غائر

post bar salamurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سلام اردو سے ​​مزید
Close
Back to top button