شعلہ بن کے جلتا سورج جیسے ہو اک خطرہ سورج
لازم کب تھادیکھنا چاند میرے سامنے آیا سورج
حاصل چاہے کچھ نا ہو روشن کرتا چلتا سورج
لگتا ہے تم سے ملتا ہے میٹھےسپنے بنتا سورج
اپنی راہ پہ چلتا جائے اپنی راہ پہ چلتا سورج
اقرا جبین
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو نظم
از قلم راجہ عتیق خان
از قلم انعام الحسن کاشمیری
ایک اردو نعتﷺ از وصال عباسی
سہیل احمد صمیمؔ کی نعتیہ نظم