درد دل کو مرے نمو کرکے دل کو میرے لہو لہو کرکے
کیا ملا تجھ کو بول یار مرے درد سے مجھ کو روبرو کرکے
آئیے قہقے لگاتے ہیں آج کی شب غموں کو چھو کرکے
زندگانی نماز کو بخشی شاہ نے خون سے وضو کرکے
یہ اندھیرے مٹائیے غضنی روشنی گھر میں چارسو کرکے
غضنفر غضنی
میرا نام غضنفر حسین میرا قلمی نام غضنی میں کراچی میں مقیم ہوں
ڈاکٹر محمد اعظم رضا تبسم کی ایک اردو تحریر