زندگی حسن بام و در تو نہیں چند اینٹوں کانام گھر تو نہیں
سر رہ حال پوچھنے والے دل کی ہر بات مختصر تو نہیں
کیا کسی پر یقیں کریں باقیؔ بے سہارا ہیں بے خبر تو نہیں
باقی صدیقی
میر حسن کی ایک اردو غزل
حسنین رافی کی ایک اردو غزل
نگار فاطمہ انصاری کی ایک اردو غزل