وفا کے زخم ہم دھونے نہ پائے بہت روئے مگر رونے نہ پائے
کچھ اتنا شور تھا شہر سبا میں مسافر رات بھر سونے نہ پائے
جہاں تھی حادثہ ہر بات باقیؔ وہیں کچھ حادثے ہونے نہ پائے
باقی صدیقی
ایک اردو غزل از رشید حسرت
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو نظم
وصال عباسی کی ایک اردو غزل
پیر انتظار حسین کی ایک اردو غزل