صبح ہے کوئی آہ کر لیجے آسماں کو سیاہ کر لیجے
چشم گل باغ میں مندی جا ہے جو بنے اک نگاہ کر لیجے
ابر رحمت ہے جوش میں مے دے یعنی ساقی گناہ کر لیجے
میر تقی میر
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو نظم
محمد عمیر سالک کی ایک اردو نظم
محمد عمیر سالک کی ایک اردو غزل