شہرِ جاں میں قیام ہے دل کا یہ علاقہ تمام ہے دل کا
دل کی دھڑکن سے سرسری نہ گزر غور سے سُن کلام ہے دل کا
دبدبہ کیسا سلطنت کیسی بادشہ تک غلام ہے دل کا
کاشف حسین غائر
فقیران مصطفے طرحی نعتیہ مشاعرہ
شاہد نسیم چوہدری کا ایک اردو کالم
تحریر : سہیل احمد صمیم
سہیل احمد صمیمؔ کی نعتیہ نظم