تم کبھی آؤ شام سے پہلے مجھ سے مل جاؤ شام سے پہلے
دن کے بازار میں نہیں لگتے چاند کے بھاؤ شام سے پہلے
تم نہ آئے تو ڈوب جائے گی صبر کی ناؤ شام سے پہلے
کھو گیا جو ستارہ آنچل سے ڈھونڈ کر لاؤ شام سے پہلے
نمرہ علی
نمرہ علی: ایک شاعرہ اور ادیب میں نے اپنا قلمی نام مشعل فاطمہ تبدیل کر کے اپنے اصل نام نمرہ علی کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تحریر : سہیل احمد صمیم
حسنین رافی کی ایک اردو غزل
ایک اردو تحریر از محمد یوسف برکاتی
نگار فاطمہ انصاری کی ایک اردو غزل
میر حسن کی ایک اردو غزل