پہلی خوشی
اب کے برس بھی ململ کا یہ لہراتا دھانی آنچل اُڑتا ہے مجھ سے بھی تیز آج کناروں میں اس کے ، اک ریشم جیسی پھسلن ہے لہراتا سُر، پگڈنڈی پر کس تیزی سے دوڑا ہے جیسے ملنے آئے پھر مجھ سے وہ پہلی خوشی۔۔۔!!!
فرزانہ نیناں
شاعر : سہیل احمد صمیم
ایک اردو غزل از رشید حسرت
رشید حسرت کی ایک اردو نظم
سہیل احمد صمیم کی ایک اردو غزل
سہیل احمد صمیمؔ کی نعتیہ نظم