ناز اٹھاتا پھرے ہے کس کس کا آپ سے کام آ پڑا جس کا
ہم بھی شاکی ہیں، آپ بھی شاکی اب کرے کون فیصلہ کس کا
میرے جاتے ہی ہو گیا باقیؔ اور ہی اور رنگ مجلس کا
باقی صدیقی
حسنین رافی کی ایک اردو غزل
نگار فاطمہ انصاری کی ایک اردو غزل
میر حسن کی ایک اردو غزل