میں نے دیکھا جگ میں ایسا

صنم فاروق کی ایک اردو نظم

میں نے دیکھا جگ میں ایسا
نہ ملا کوئی ماں کے جیسا

سارا عالم چھوڑ بھی جاۓ
ماں کا سایہ بس ساتھ نبھاۓ

میری ہر دعا میں ماں ھے
میرا پورا جگ ہی ماں ھے

ساتھ رہے ھمیشہ سلامت ماں کا
کوئی نعم البدل نہی ہے ماں کا

رہے سلامت سب کی ماں یہی دعا ھے رب سے
جو محبت ماں دیتی ہے نہی ملتی اس جگ سے۔

❤…Happy Mother day….❤️

صنم فاروق

عائشہ فاروق حسین

وابستہ ہے رب سے ذات ھماری ھماری روح کا جو سکون ھے۔ ذکر الہی کرنے میں رہنے والوں کا صنم رب سے الگ ہی عشقِ جنون ھے۔ رقیب تحریر