نہیں خزاں ہی نشان قاتل بہار رت بھی ہے جان قاتل
بڑی ہی چاہت سے لکھ رہا ہوں میں اپنی ہی داستان قاتل
کہاں تمنا تھی وجہِ عبرت تھا میرا اپنا گمان قاتل
ذرا سی مہلت دے زندگانی سنوں میں قصہ فغان قاتل
ہے حسنِ آدم کمالِ فطرت مگر ہے اس کی زبان قاتل
وصال عباسی
نام ظاہرالرحمن - تخلص وصال عباسی - تحصیل لورہ - ضلع ایبٹ آباد کے پی کے
حسنین رافی کی ایک اردو غزل
تحریر : سہیل احمد صمیم
میر حسن کا ایک اردو کالم
میر حسن کی ایک اردو نظم
میر حسن کی ایک اردو غزل