بڑے مجبور بیٹھے ہیں، میرے مولا صدا سن لے غموں سے چور بیٹھے ہیں، میرے مولا صدا سن لے مولا معاف کر دے تو، ہماری سب خطاؤں کو بہت رنجور بیٹھے ہیں، میرے مولا صدا سن لے
طارق اقبال حاوی
محمد عمیر سالک کی ایک اردو نظم
محمد عمیر سالک کی ایک اردو غزل