کچھ تو ڈوبے دل کو ابھارو اے ہستی کے خام سہارو
دنیا دارو! اتنی نفرت! اتنی نفرت! دنیا دارو!
میرا منہ کیا دیکھ رہے ہو کوئی بات کرو غم خوارو!
موجیں اور پابندیٔ دریا ہٹ جاؤ رستے سے کنارو!
کوئی جھٹک دے دامن باقیؔ اتنے بھی پاؤں نہ پسارو!
باقی صدیقی
صنم فاروق کی ایک اردو نظم
ایک اردو غزل از رفیق لودھی
محبت کا جہاں لکھا، وفاؤں کا سماں لکھا ہوا ربّ مہرباں میں نے کبھی جو…
ایک اردو غزل از رشید حسرت
بہزاد لکھنوی کی ایک اردو غزل