عشق سے دل پہ تازہ داغ جلا اس سیہ خانے میں چراغ جلا
میر کی گرمی تم سے اچرج ہے کس سے ملتا ہے یہ دماغ جلا
میر تقی میر
حسنین رافی کی ایک اردو غزل
نگار فاطمہ انصاری کی ایک اردو غزل
میر حسن کی ایک اردو غزل