دُنیا سے وابستہ ہوں آدمی لیکن اچھّا ہوں
نیند پریشاں رہتی ہے اور میں جاگتا رہتا ہوں
کچھ اپنا اَحوال کھُلے روز کسی سے ملتا ہوں
شاید کچھ آ جائے یاد پہروں سوچا کرتا ہوں
وہ میرا ہو جاتا ہے جس رستے پر چلتا ہوں
کاشف حسین غائر
میر حسن کی ایک اردو غزل
تحریر : سہیل احمد صمیم
حسنین رافی کی ایک اردو غزل
ایک اردو تحریر از محمد یوسف برکاتی