دل کا حریف مے کا پیالہ نہ ہو سکا وہ غم ملا کہ جس کا ازالہ نہ ہو سکا
موج صبا کے ساتھ چلی گلستاں کی بات بدنام پھول توڑنے والا نہ ہو سکا
باقیؔ دلوں میں آ گئی سڑکوں کی تیرگی بجلی کے قمقموں سے اجالا نہ ہو سکا
باقی صدیقی
رشید حسرت کی ایک اردو نظم
سہیل احمد صمیم کی ایک اردو غزل
ایک اردو غزل از رشید حسرت
وصال عباسی کی ایک اردو غزل