دل کے رنگیں خواب چرا کر شوخ دھنک مسکائی ہے
میری پشت پہ مہر و محبت کا سورج ہے میرے آگے تیرے کرم کی بارش ہے ایک چمک سی آنکھوں میں در آئی ہے
دل کے رنگیں خواب چرا کر شوخ دھنک مسکائی ہے!
سعید خان
ایک اردو غزل از رشید حسرت
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو نظم
وصال عباسی کی ایک اردو غزل
پیر انتظار حسین کی ایک اردو غزل