دریائے نیل
اپنا رستہ ڈھونڈنا اکثر اتنا سہل نہیں ہوتا ہے لوگوں کے اس جنگل میں چلنا سہل نہیں ہوتا ہے یہ تو کوئی جگنو ہے جو لے کر روشن سی قندیل کبھی کبھی، یوں راہ بنائے جیسے ہو ،دریائے نیل۔۔۔۔!!!
فرزانہ نیناں
شاعر : سہیل احمد صمیم
ایک اردو غزل از رشید حسرت
رشید حسرت کی ایک اردو نظم
سہیل احمد صمیم کی ایک اردو غزل
سہیل احمد صمیمؔ کی نعتیہ نظم