شاہین فصیح ربانی

اصل نام شعیب ربانی
قلمی نام شاہین فصیحؔ ربانی
تاریخ پیدائش 13۔ اپریل 1965ء
جائے پیدائش: دینہ
تعلیم: ایم اے اردو، کراچی یونیورسٹی
شعری مجموعے
کوئی خواب ہمارا ہو (اردو پنجابی ماہیے) 2002ء
اگلے پَل کی طرف (غزلیات) 2006ء

شاہین فصیحؔ ربانی

شاہین فصیحؔ ربانی کی سوانح حیات

3 ہفتے پہلے