میں آوارہ بادل ہوں تو ساون کی تیز ہوا
آؤ مل کر خوابوں کو تصویر کریں جب تھک جائیں قطرہ قطرہ رم جھم رم جھم
خاک میں سوئی خوشبو کو بیدار کریں رنگوں کو آزاد کریں!
میں آوارہ بادل ہوں تو ساون کی تیز ہوا مل کے بچھڑنا اپنی قسمت میں لکھا ہے!
سعید خان
ایک اردو غزل از رشید حسرت
میر حسن کی ایک اردو غزل
حسنین رافی کی ایک اردو غزل
نگار فاطمہ انصاری کی ایک اردو غزل