یہ ہجر و وصال ہیں تمھارے میرے مہ و سال ہیں تمھارے
غم اور خوشی کے سب قرینے اور اُن کے مآل ہیں تمھارے
ہر خواہشِ بے ثمر، ہماری سب حُسن و کمال ہیں تمھارے
جو خواب و خیال میں نہیں ہیں وہ خواب و خیال ہیں تمھارے
ایوب خاور
محمد عمیر سالک کی ایک اردو نظم
محمد عمیر سالک کی ایک اردو غزل