ٹھہرو ٹھہرو قافلے والو دل بیٹھا جاتاہے سنبھالو
اور ستم کہتے ہیں کس کو تم ہی کہہ دو دیکھنے والو
کچھ دن اور نہ ان سے الجھو کچھ دن اور قضا کو ٹالو
افسانہ بھی سنتے جاؤ دل کی بات بتانے والو
دنیا دیکھ نہ لے اے باقیؔ دل میں امیدوں کو چھپا لو
باقی صدیقی
وصال عباسی کی ایک اردو غزل
پیر انتظار حسین کی ایک اردو غزل
شاعر : سہیل احمد صمیم
ایک اردو غزل از رشید حسرت
رشید حسرت کی ایک اردو نظم