تھے کل جو اپنے گھر میں مہمان وہ کہاں ہیں جو کھو گئے ہیں یارب اوسان وہ کہاں ہیں
آنکھوں میں روتے روتے نم بھی نہیں ہے اب تو تھے موجزن جو پہلے طوفان وہ کہاں ہیں
کچھ اور ڈھب کے اب تو ہم لوگ دیکھتے ہیں پہلے جو اے ظفرؔ تھے انسان وہ کہاں ہیں
(بہادر شاہ ظفر)
ایک اردو غزل از رشید حسرت
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو نظم
وصال عباسی کی ایک اردو غزل
پیر انتظار حسین کی ایک اردو غزل