مرے گھر میں محبت خوبصورت شام آنے دے سنہری ریت کے صحراؤں کا پیغام آنے دے
طواف اس پر بھی تو واجب ہے نیناں کعبۂ دل کا ٹھہر جا تو اسے بھی اس طرف دو گام آنے دے
فرزانہ نیناں
ایک اردو نظم از محمد یوسف برکاتی
تجدید قیصرکی ایک اردو غزل
اردو غزل از بشیر بدر
محمد یوسف میاں برکاتی کی ایک اردو نظم
ایک اردو غزل از ایم اے دوشی