لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیرا ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تیرا تو جو اے زلف پریشان رہا کرتی ہے کس کے اجڑے ہوئے دل میں ہے ٹھکانا تیرا اپنی آنکھوں میں کوند گئی بجلی سی ہم نہ سمجھے کہ یہ آنا ہے کہ جانا تیرا
داغ دہلوی
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو نظم
ایک اردو غزل از رشید حسرت
وصال عباسی کی ایک اردو غزل
پیر انتظار حسین کی ایک اردو غزل
شاعر : سہیل احمد صمیم