کیا بادلوں میں سفر، زندگی بھر نہ بنایا زمیں پہ گھر، زندگی بھر
سبھی زندگی کے مزے لوٹتے ہیں نہ آیا ہمیں یہ ہُنر، زندگی بھر
محبت رہی چار دن زندگی میں رہا چار دن کا اثر، زندگی بھر
انور شعور
ایک اردو نظم از احمد حجازی
ایم اے دوشی کی ایک اردو غزل
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو نظم
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو غزل