کوئی غم رہا نہیں یعنی دم رہا نہیں
دل میں وہ بسا رہا اس سے کم رہا نہیں
آنکھ ڈھونڈتی رہی جامِ جم رہا نہیں
بند دھڑکنیں ہوئیں زیر و بم رہا نہیں
آنکھ ویراں ہوگئی کچھ بھی نم رہا نہیں
محمد رضا نقشبندی
محمد رضا المصطفے قلمی نام محمد رضا نقشبندی رہائش کلاس والہ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ
فقیران مصطفے طرحی نعتیہ مشاعرہ
شاہد نسیم چوہدری کا ایک اردو کالم
تحریر : سہیل احمد صمیم
سہیل احمد صمیمؔ کی نعتیہ نظم