کسی نے نہ دریا کے اسرار کھولے تلاطم بھی آئے سفینے بھی ڈولے
زمانے کا ہے کام تقلید کرنا مرے ساتھ ہولے، ترے ساتھ ہولے
دیا ہے یہ صیاد نے حکم باقیؔ قفس میں کوئی پر بھی اپنے نہ تولے
باقی صدیقی
حسنین رافی کی ایک اردو غزل
نگار فاطمہ انصاری کی ایک اردو غزل
میر حسن کی ایک اردو غزل