کشتی نقش وہ چھوڑ گئی رُخ دریا کا موڑ گئی
کیسی آواز آئی تھی کیا سناٹا چھوڑ گئی
دل کی ایک کرن باقیؔ سب آئنے توڑ گئی
باقی صدیقی
ملی نغمہ از بشریٰ سعید عاطف
ایک اردو غزل از رشید حسرت
ایک اردو غزل از اویس خالؔد