حساس سفر داغ سفربن کے عیاں ہے منزل پہ چراغ سر منزل کا دھواں ہے
لازم ہے رہیں اہل چمن گوش بر آواز اب میری فغاں ہی مرے ہونے کا نشاں ہے
فریاد کی اب کوئی ضرورت نہیں باقیؔ اب حال مرا رنگ زمانہ سے عیاں ہے
باقی صدیقی
ایک اردو غزل از رشید حسرت
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو نظم
وصال عباسی کی ایک اردو غزل
پیر انتظار حسین کی ایک اردو غزل