فقط اک پیر دروازے سے باہر مگر نقصان اندازے سے باہر
خموشی مجھ سے چھپتی پھر رہی ہے نکالو اس کو آوازے سے باہر
کوئی گیسو گھٹاؤں سے گھنیرا لب و عارض کوئی غازے سے باہر ؟
بشر نے کس قدر افتاد جھیلی نکل کر اپنے شیرازے سے باہر
فرح گوندل
نام فرح گوندل ، سکونت اسلام آ باد- پیدائش ملکوال منڈی بہاوالدین- تعلیم ایم فل اردو
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو نظم
از پیر انتظار حسین مصور
ایک اردو تحریر از انور علی
محمد عمیر سالک کی ایک اردو نظم