داغ ہوں جلتا ہے دل بے طور اب دیکھیے کیا گل کھلے ہے اور اب
زخم دل غائر ہو پہنچا تا جگر تم لگے کرنے ہماری غور اب
شعر پڑھتے پھرتے ہیں سب میر کے اس قلمرو میں ہے ان کا دور اب
میر تقی میر
حسنین رافی کی ایک اردو غزل
وصال عباسی کی ایک اردو غزل
روبینہ صدیق رانیؔ کی ایک اردو غزل
میر حسن کی ایک اردو غزل