چاک کر سینہ دل میں پھینک دیا کھینچے ایذا ہمیشہ کس کی بلا
تم کو جیتا رکھے خدا اے بتاں مر گئے ہم تو کرتے کرتے وفا
اٹھ گیا میر وہ جو بالیں سے پھر مری جان مجھ میں کچھ نہ رہا
میر تقی میر
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو نظم
ڈاکٹر عرفان احمد بیگ کی ایک اردو غزل