نام ابو خالد، ولدیت ناظر الدین ۔ آسام ہندوستان سے تعلق ہے ۔ تعلیم: مادر علمی دار العلوم دیوبند سے حاصل کیا ۔ عمر ۔ ٢٥ سال ۔ احقر کے قلم سے بحمد اللہ قریب دس کتابیں منظر عام پر آئی ہیں ۔ استاذ جامعہ اسلامیہ گلزار قرآنیہ ، کلچھینہ غازی آباد
ایک اردو تحریر از ابو خالد قاسمی