نجمہ منصور

نجمہ منصور بنیادی طور پر نثری نظم کی شاعرہ ہیں شاعری کا آغاز کالج دور سے ہوا۔ پہلی کتاب 1990 میں شائع ہوئی مگر ان کا علمی و ادبی سفر صرف شاعری تک محدود نہیں رہا بلکہ وہ ایک بہترین ریسرچ اسکالر کے طور پر بھی اپنی ایک الگ پہچان رکھتی ہیں درس و تدریس کے شعبہ سے وابستہ رہی ہیں ان کی ایک کتاب ،، اگر نظموں کے پر ہوتے ،، کا ترجمہ انگریزی زبان میں بھی ہو چکا ہے۔ ان کی تقریباً دو درجن کے لگ بھگ کتابیں منظرِ عام پر آ چکی ہیں

حوصلہ افزائی

ایک اردو تحریر از نجمہ منصور

7 مہینے پہلے

بجوکے

ایک اردو نظم از نجمہ منصور

7 مہینے پہلے

بے چارہ دکھ

ایک اردو نظم از نجمہ منصور

7 مہینے پہلے

محبت کی ہجر کہانی

ایک اردو نظم از نجمہ منصور

7 مہینے پہلے

مجھے پیار ہے

ایک اردو نظم از نجمہ منصور

7 مہینے پہلے

آؤ

ایک اردو نظم از نجمہ منصور

7 مہینے پہلے

تنہائی

ایک اردو نظم از نجمہ منصور

7 مہینے پہلے