محبوب صابر

محبوب صابر عارفوالہ سے تعلق۔ قانون اور فلسفہ میں پنجاب یونیورسٹی سے ڈگری۔ گزشتہ پینتیس برس سے شعروادب کیساتھ منسلک ہیں۔ غزل کہتے ہیں۔ غزلوں کی ایک کتاب عذاب ہے دل آ چکی ہے دوسری کتاب ” برہنہ دھوپ” جلد شائع ہو رہی ہے۔ گزشتہ بیس برسوں سے بسلسلہ روز گار سیالکوٹ میں مقیم ہیں اور اب یہ سیالکوٹ کو اور سیالکوٹ انہیں جان ودل سے تسلیم کر چکے ہیں۔

آنکھ کی قبر میں

ایک اردو غزل از محبوب صابر

9 مہینے پہلے

تُونے کُچھ ایسا کیا

ایک اردو غزل از محبوب صابر

1 سال پہلے

برہنہ دھوپ

تقریب رونمائی برائے برہنہ دھوپ

5 سال پہلے

میری راۓ میں

ایک اردو کالم از محبوب صابر

6 سال پہلے