صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال ملا کی شریعت میں فقط مستی گفتار
شاعر کی نوا مردہ و افسردہ و بے ذوق افکار میں سرمست، نہ خوابیدہ نہ بیدار
وہ مرد مجاہد نظر آتا نہیں مجھ کو ہو جس کے رگ و پے میں فقط مستی کردار
علامہ اقبال
حسنین رافی کی ایک اردو غزل
نگار فاطمہ انصاری کی ایک اردو غزل
میر حسن کی ایک اردو غزل