محفلِ مسالمہ ٹیکسلا

امام بارگاہ قصرِ عباس ٹیکسلا

امام بارگاہ قصرِ عباس ٹیکسلا میں 18 جولائی 2026 کو عقیدت بھری محفلِ مسالمہ منعقد ہوئی جس کے منتظم جواں سال شاعر حسن علی طاہر، شمشیر حیدر، میثم نقوی اور دیگر ممتاز شعرا تھے۔
ٹیکسلا، واہ کینٹ، فتح جنگ، لاہور اور اسلام آباد کے علاوہ دیگر علاقوں سے تشریف لائے شعرائے کرام نے شہدائے کربلا کی خدمت میں محبت اور عقیدت بھرا سخن کا نذرانہ پیش کیا۔

وحید احمد
تیس جولائی 2026

سائٹ منتظم

’’سلام اردو ‘‘،ادب ،معاشرت اور مذہب کے حوالے سے ایک بہترین ویب پیج ہے ،جہاں آپ کو کلاسک سے لے جدیدادب کا اعلیٰ ترین انتخاب پڑھنے کو ملے گا ،ساتھ ہی خصوصی گوشے اور ادبی تقریبات سے لے کر تحقیق وتنقید،تبصرے اور تجزیے کا عمیق مطالعہ ملے گا ۔ جہاں معاشرتی مسائل کو لے کر سنجیدہ گفتگو ملے گی ۔ جہاں بِنا کسی مسلکی تعصب اور فرقہ وارنہ کج بحثی کے بجائے علمی سطح پر مذہبی تجزیوں سے بہترین رہنمائی حاصل ہوگی ۔ تو آئیے اپنی تخلیقات سے سلام اردوکے ویب پیج کوسجائیے اور معاشرے میں پھیلی بے چینی اور انتشار کو دورکیجیے کہ معاشرے کو جہالت کی تاریکی سے نکالنا ہی سب سے افضل ترین جہاد ہے ۔